بدھ 23 ستمبر 2026 - 10:58
حدیث روز | حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت کی فضیلت

حوزہ/ امام صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت کی فضیلت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«سَتُدْفَنُ فِیهَا امْرَأَةٌ مِنْ أَوْلَادِی تُسَمَّی فَاطِمَةُ، فَمَنْ زَارَهَا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

عنقریب وہاں (قم میں) میری اولاد میں سے ایک خاتون دفن کی جائے گی جس کا نام فاطمہ ہوگا، پس جو شخص اس کی زیارت کرے اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گی۔

بحار الأنوار، ج ۶۰، ص ۲۱۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha